حماس نے ابو عبیدہ سمیت متعدد اعلیٰ رہنماؤں کی ہلاکت کی تصدیق کر دی
حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے ایک بیان میں اپنے ترجمان ابو عبیدہ اور دیگر اعلیٰ رہنماؤں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔ بیان میں یہ بھی کہا گیا کہ غزہ میں تنظیم کے سابق سربراہ محمد سنوار بھی مارے گئے ہیں۔ ان دعوؤں کی آزادانہ طور پر تصدیق ممکن نہیں ہو سکی، جبکہ … Read more


