ماؤنٹ ایٹنا کا آتش فشاں برف میں پھٹ پڑا، راکھ اور دھوئیں کے بادل فضا میں بلندرہے
اٹلی کے جزیرے سِسلی میں واقع برف پوش ماؤنٹ ایٹنا ایک بار پھر سرگرم ہو گیا، جہاں ستائیس دسمبر کو آتش فشانی راکھ اور دھوئیں کے وسیع بادل فضا میں بلند ہوتے دکھائی دیے۔ حیران کن مناظر میں اسکیئرز کو آتش فشاں کے دامن میں ڈھلوانوں پر پھسلتے ہوئے بھی دیکھا گیا، جب کہ پس … Read more


